بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چوہدری پرویز الٰہی جیل سے رہا، ظہور الٰہی پیلس پہنچ گئے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی جیل سے رہا ہوگئے۔
پرویز الٰہی کوٹ لکھپت جیل سے رہائی کے بعد ظہور الٰہی پیلس پہنچ گئے۔
واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت منظورکی تھی۔