تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے بعد میاں اسلم اقبال بھی منظر عام پر آگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق حماد اظہر اور میاں اسلم اقبال کو حکومت مخالف تحریک چلانے کیلئے منظر عام پر آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مراد سعید تاحال روپوش ہیں۔