پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی20 میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
برمنگھم میں کھیلے جانے والے دوسرے میچ سے قبل پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا، ہفتہ کے روز برمنگھم میں کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر گراؤنڈ کی کنڈیشن کو دیکھتے ہوئے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاک انگلینڈ ٹی20 سیریز کا دوسرا میچ: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ








