بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مسلم لیگ ن کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو لاہور میں طلب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی کونسل کا اجلاس 28 مئی کو لاہور میں طلب کرلیا گیا۔
تفصیلا ت کے مطابق مسلم لیگ ن کے اجلاس کی صدارت پارٹی قائد نواز شریف کریں گے۔
مسلم لیگ ن کے اجلاس میں پارٹی صدر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔