بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعظم کا کل 28 مئی یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان

 اسلام آباد: وزیر اعظم شہبازشریف نے کل 28 مئی یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا۔واضح رہےکہ یوم تکبیر ہمیں اس عظیم الشان دن کی یاد دلاتا ہے جب پاکستان نے بھارت کے ایٹمی دھماکے کے جواب میں 28 مئی 1998 کو 6 ایٹمی دھماکے کیے اور پاکستان اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت بن گیاتھا۔