وزیراعظم نےلوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا،کل اجلاس طلب اسلام آباد(ممتازنیوز)وزیراعظم شہبازشریف نےملک کے مختلف علاقوںمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم نے لوڈشیڈنگ کے معاملے پر کل دوپہربارہ بجے اہم اجلاس طلب کرلیا۔