لاہور: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا جبکہ چند مقامات پر آندھی،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب سمیت بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے۔
پنجاب میں موسم گرم، چند مقامات پر بارش کا امکان








