قائم مقام صدر مملکت اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی منظوری کے بعد نیب آرڈیننس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کی منظوری کے بعد نیب آرڈیننس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا، گزٹ نوٹیفکیشن وزارت قانون وانصاف کی جانب سے جاری کیا گیا۔
نیب آرڈیننس کے تحت زیر حراست ملزم کا ریمانڈ 14 دن سے بڑھاکر 40 دن کردیا گیا، نیب افسر کی جانب سے بدنیتی پر مشتمل نیب ریفرنس بنانے پر سزا 5 سال سے کم کر کیے 2 سال کردی گئی۔
قائم مقام صدر کی منظوری کے بعد نیب آرڈیننس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری








