بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 4 فیصد تک کم ہوگئیں۔

خبر رساں اداروں کے مطابق دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت 78 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 74 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گیس کی قیمت 4 فیصد اضافے سے 2 ڈالر 70 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی ہے۔