بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

   ایم این اے کی تجاوازات ہٹانا میونسپل عملے کو مہنگا پڑگیا

خیر پور: ایم این اے کی تجاوازات ہٹانا میونسپل عملے کو مہنگا پڑگیا۔
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے میونسپل انکروچمینٹ آفیسر سمیت عملے کے 10 ملازمین پر مقدمہ درج کر لیا۔
2 روز قبل میونسپل عملے نے ڈاکٹر مہرین بھٹو کے گھر کے باہر سے تجاوزات ہٹائی تھیں، تجاوزات ہٹانے کے دوران مہرین بھٹو کی والدہ نے عملے کو دھکے اور گالیاں دیں۔
پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر میونسپل کے 7 ملازمین کو گرفتار کرلیا۔