بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

موجودہ نظام کو چلانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں،نوازشریف

مری(ممتازنیوز)مسلم لیگ(ن) کے صدروسابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف نے کہاہےکہ جمہوری نظام کو کوئی خطرہ نہیں ،موجود نظام چلانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔مری میں پارٹی کے سینیٹرز کے اجلاس سے خطاب کرتےہوئے نوازشریف نے واضح کیاگیاکہ اگرنظام کو نہ چلنے دیاگیاکہ تو ملک کو نقصان ہوسکتاہے،انہوں نے  اس بات پراطمینان کااظہارکیاکہ ملک درست سمت میں گامزن ہے ،معاشی صورت میں بہتری آرہی ہے اور اللہ کاشکر ہےکہ مہنگائی میں کمی آرہی ہے۔انہوں نے کہاکہ ملکی حالات کی بہتر ی کے لئے اللہ تعالیٰ ہماری مدد کررہاہے۔