بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مبارکباد کے پیغام پر نریندر مودی کا شہباز شریف کا شکریہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مبارک باد کے پیغام پر بھارتی وزیراعظم نے جوابی پیغام میں شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا ۔
خیال رہےکہ شہباز شریف نےمودی کو تیسری باروزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھانے پر سوشل میڈیا پر مبارک باد دی تھی۔

جواب میں نریندر مودی نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا کہ ‘شہباز شریف آپ کی نیک تمناؤں کے لیے شکریہ ۔