بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سپیکرقومی اسمبلی پرویزاشرف کی زیرصدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ )سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ہے۔
واضح رہے کہ  صدر مملکت عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا تھا۔