بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسپین سے پیدل 2 سیاح 15 ماہ بعد ہنزہ پہنچ گئے

اسپین سے پیدل سفر کر کے 2 سیاح 15 ماہ بعد ہنزہ پہنچ گئے۔

بیرونِ ملک سے آئے ان سیاحوں کا عجیب و منفرد روپ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

ہسپانوی گروپ کے ان افراد کا گلگت پہنچنے پر مقامی لوگوں نے شاندار استقبال کیا تھا۔

ایڈونچر اور سیاحت کے شوقین ان افراد کو سفر مکمل کرنے میں 15 ماہ لگے۔