بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امید ہے آنے والے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس کے اضافی بوجھ سے نجات مل جائے گی،ڈاکٹرکاشف ظہیر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لمز لاہورکے پروفیسرڈاکٹرکاشف ظہیر نےملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں امید ہے کہ آنے والے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس کے اضافی بوجھ سے نجات مل جائے گی۔

جمعہ کواپنے ٹوئٹرپیغام میں ان کا کہناتھاکہ تنخواہ دار طبقہ پہلے ہی دوہرے ہندسے کی مہنگائی کے علاوہ براہ راست اور بالواسطہ ٹیکسوں کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔