پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن نے کہاکہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم پر امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیں پرامن احتجاج کرنے کی بھی اجازت نہیں دی گئی،
جمعہ کوپشاورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کاکہناتھاکہ رات کے اندھیرے میں لوگوں کے گھروں پر حملے کیے گئے۔لانگ مارچ کے وقت ہمارے لوگ جاں بحق ہوئے،پی ٹی آئی کے شہدا کے لیے پارٹی ایک ایک کروڑ روپے اکٹھا کرے گی









