ننکانہ صاحب(نیوز ڈیسک)ننکانہ صاحب میں گھریلو جھگڑے پراپنی 2 بہنوں کو ق ت ل کردیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ننکانہ صاحب میں گھریلو جھگڑے کے دوران مشتعل ہوکے بھائی نے اپنی 2 بہنوں کو ق ت ل کردیا۔ملزم زوارحسین نے بہنوں کو ق ت ل کرنے سے قبل جوس میں نشہ ملا کر دونوں بہنوں کوبے ہوش کیا
اورپھرتیز دھار آلے سے ق ت ل کردیا۔مقتولہ جمیلہ شادی شدہ جبکہ فاطمہ غیرشادی شدہ تھی۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی سرکل بڑا گھر سمیت پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پرپہنچ گئی اورشواہد اکٹھے کرنا شروع کردئیے۔









