بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر زرداری 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع

صدر مملکت آصف علی زرداری تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر، راجہ پرویزاشرف اور حسن مرتضیٰ نے ان کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔

آصف علی زرداری اپنے دورے کے دوران گورنر ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں سےملاقاتیں کریں گے۔
صدر مملکت کل پروفیسر وارث میر کی برسی کے سلسلے میں سیمینار میں شرکت کریں گے۔