دکی:بلوچستان کے ضلع دُکی میں جھالار کے علاقے سے مسلح افراد نے چار کسانوں کو اغوا کرلیا۔ ایف سی اور لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر اغواء کاروں کی تلاش شروع کردی ہے۔
لیویز ذرائع کے مطابق تحصیل تھل چوٹیالی کی یونین کونسل غربی تھل کے علاقے جھالار سے 18 سے 20 مسلح افراد نے کسانوں کو اغوا کیا اور جھالار پہاڑ کی طرف لے گئے ہیں۔
دکی : بلوچستان میں 20 مسلح افراد نے 4 کسانوں کو اغوا کرلیا







