بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چلاس، 2 پاکستانی کوہ پیماؤں نے نانگا پربت کو سر کرلیا

چلاس: 2 پاکستانی کوہ پیماؤں نے نانگا پربت کو سرکرلیا۔
دلاور سد پارہ اور فدا علی شگری نے چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا۔
2 نیپالی کوہ پیماؤں نے بھی 8126 میٹر بلند نانگا پربت سر کیا۔
واضح رہے کہ نانگا پربت پر مہم جوئی دیامر فیز سے کی جارہی ہے