اسلام آ باد (ویب ڈیسک)وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے ،نوٹیفکیشن جاری ۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 19 کے افسرذیشان جاوید کی خدمات بلوچستان حکومت کے سپرد کر دی گئیں وہاسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی تھے، دریں اثناء صوبائی حکومتوں میں تعینات ڈاکٹرز کی وفاقی حکومت کے ہسپتالوں میں ڈیپوٹیشن پر تعیناتیوں کی تفصیلات کے مطابق وومن میڈیکل آفیسر نواز شریف ٹیچنگ ہسپتا ل لاہور ڈاکٹر فرخندہ بِسمل کو تبدیل کر کے ڈیپوٹیشن پر 3سال کیلئے لیڈی میڈیکل آفیسر پاکستان مِنٹ لاہور تعینات کیا گیا۔
وفاقی بیوروکریسی تقرر و تبادلے؛ ذیشان جاوید کی خدمات بلوچستان حکومت کے سپرد







