سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئندہ ہفتے کسی بینچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی آئندہ ہفتے چیمبر ورک کریں گے۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئندہ ہفتےکسی بینچ کا حصہ نہیں ہوں گے








