بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت نے گندم کی برآمد اور درآمد پر پابندی عائد کر دی

وفاقی حکومت نے گندم کی درآمد اور برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے جس کا وزارت تجارت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔
 نوٹیفکیشن کے مطابق گندم اورگندم مصنوعات کی برآمد پرمکمل پر مکمل پابندی ہو گی ، فیصلہ گندم اورآٹےکی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ اورقلت روکنے کیلئے کیا گیا۔