بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

غیرملکی سازش سے مسلط کی گئی امپورٹڈ حکومت میں پاکستان تبدیل ہوگیا، عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرونی سازش سے مسلط کی گئی حکومت نے پاکستان کو ہمیشہ کے لئے تبدیل کردیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ میں نے 26 مئی کی رات ایک بجے سے لے کر صبح 8 بجے تک 7 گھنٹے تک کنٹینر پرکھڑے ہوکرجودیکھا اس نے یہ ثابت کردیا کہ غیرملکی سازش کے تحت مسلط کی گئی امپورٹڈ حکومت کے آنے کے بعد سے پاکستان ہمیشہ کے لئے تبدیل ہوگیا ہے۔عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ آخر کار ذہنی غلامی کی زنجیریں ٹوٹ گئی ہیں۔