اسلام آباد(ممتاز نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے قادیانیوں کو غیرمسلم اقلیت قرار کے 50 سال مکمل ہونے پراپنے بیان میں کہا کہ17ستمبر1974 کو پارلیمان نے تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے حوالے سے اپنا تاریخی کردار ادا کیا تھا جسے آج 50 سال مکمل ہو گئے۔ اس جدوجہد میں شامل ہر فرد کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ختم نبوت ﷺ کا عقیدہ ہمارے ایمان کا لازمی جزو ہے جس کے بغیر دین مکمل ہوتا ہے نہ ہی ایمان
ختم نبوت کا عقیدہ ہمارے ایمان کا لازمی جزو ہے ،عطا تارڑ








