لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسابق صوبائی وزیر مراد راس نے ترکی کوخبردارکیا ہے کہ وہ پاکستان کی “امپورٹڈ حکومت”کو کسی قسم کا کوئی تعاون فراہم نہ کرے ۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں مراد راس نے ترکی سے کہا کہ یہ آپ کی سرمایہ کاری بربا د کر دیں گے اور آ پ ہر چیز کھو بیٹھیں گے ،آپ ان کے صرف گزشتہ 30دنوں کا جائزہ لیا ،آپ کے تمام سوالوں کا جواب مل جائے گا ۔
WARNING FOR TURKEY:
Do not give any kind of support to this IMPORTED GOVERNMENT in Pakistan. They will RUIN your Investment and you will LOSE everything. Just monitor the last 30 days, all your questions will be answered.— Murad Raas (@MuradRaasMR) June 2, 2022









