اسلام آباد(ممتازنیوز)ایم کیو ایم کے مرکزی راہنما اور بین الصوبائی تنظیمی کمیٹی کے جوائنٹ انچارج زاہد ملک نے کہاکہ پی ٹی آئی ‘تحریک اسرائیل’ نکلی،اسرائیل کے صف اول کے اخبار میں بانی پی ٹی آئی کی حمایت میں مضمون شائع ہونا معنی خیز ہے،اسرائیلی اخبار میں ایسا مضمون کسی اور جماعت یا اس کے سربراہ کے بارے میں آیا ہوتا تو اب تک پابندی لگ چکی ہوتی،مضمون میں ہونے والے انکشافات پر تحقیقات ہونی چاہیے
اسرائیل کے صف اول کے اخبار میں بانی پی ٹی آئی کی حمایت میں مضمون شائع ہونا معنی خیز ہے،زاہد ملک








