بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تحریک انصاف کے جلسے کسی فلم سے کم نہیں ،اکبرایس بابر

اسلام آباد(ممتازنیوز)پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنما اکبر ایس بابر نےپی ٹی آئی کی جلسہ گاہ کے قریب سے مشکوک بیگ برآمد ہونےکی خبر پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی کے جلسوں کا حال اس فلمی سین سے کم نہیں جب شادی کی تقریب میں اچانک ولن آ جاتا ہے اور یہ مشہور ڈائیلاگ بولتا ہے “اے شادی نہیں ہو سکدی” اور بارات منہ لٹکائے واپس چلی جاتی ہے۔