بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بلاول نے پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کرلیا

 

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کرلیا  ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی تیار کی جائے گی۔
اجلاس میں پیپلز پارٹی کے قانونی و آئینی ماہرین شریک ہوں گے۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منگل کو طلب کیے جانے کا امکان ہے، اجلاس میں صدر کی طرف سے واپس بھیجے جانے والے مجوزہ بل رکھے جائیں گے۔