بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر مملکت کی پنجگور میں پولیس موبائل پر فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد(ممتازنیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پنجگور میں پولیس موبائل پر فائرنگ کی مذمت ،فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے سب انسپکٹر شکیل احمد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہید سب انسپکٹر شکیل احمد کے اہل خانہ سےہمدردی کا اظہارِ کیا۔

صدر مملکت نے سب انسپکٹر شکیل احمد کی فرض سے لگن ، قربانی کو سلام پیش کرتے ہوئےشہید کے اہل خانہ سے دلی اظہارِ تعزیت ، اہل ِخانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا۔