بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حمزہ شہباز،مولاناعبدالغفور حیدری وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (ممتازنیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما،سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف اورجے یوآئی ف کے رہنما مولاناعبدالغفور حیدری وطن واپس پہنچ گئے ،حمزہ شہباز فرانس سے وطن واپس آئے ،وزیراعظم کے صاحبزادے ملک کی ترقی کی خاطر آئینی ترمیم میں اپناووٹ ڈالیں گے۔