سینٹ اجلاس آج شام 7بجے ہوگا اسلام آباد(ممتازنیوز)سینیٹ کا اجلاس آج شام بروز اتوار 15 ستمبر 2024 شام چار بجے کی بجائے اب شام 7 بجے ہوگا سینیٹ کے دفاتر اجلاس ختم ہونے تک کھلے رہیں گے