بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

طیفی بٹ کے بہنوئی کا قاتل شوٹر گرفتار

لاہور پولیس نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے ملزمان شوٹر کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کو اظہر اور الیاس کو خیبر پختونخوا سے گرفتار کیا گیا۔

واضح رہے کہ جاوید بٹ کو لاہور کینال روڈ پر قتل کیا گیا تھا۔