کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)حکمراں اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ پاکستان(ایم کیوایم) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام پر بوجھ قرار دے دیا۔اپنے ایک بیان میں ترجمان ایم کیوایم نے مطالبہ کیا کہ وفاقی حکومت جلداز جلدٹارگٹڈسبسڈی کی فراہی یقینی بنائے۔انہوں نے کہاکہ موٹرسائکل سواروں ،پبلک ٹرانسپورٹ کو پٹرول پر سبسڈی دی جائے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر بوجھ،ایم کیوایم








