بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
بینچ مارک لندن برینٹ آئل 2 فیصد سستا ہوگیا ،لندن برینٹ آئل 1.48 ڈالر سستاہوکر 72.39 ڈالر فی بیرل تک گرگیا۔
اسی طرح امریکی خام تیل 2.32 فیصد سستا ہوگیا،امریکی خام تیل 1.60 ڈالر سستا ہوکر 68.78 ڈالر فی بیرل تک گرگیا۔