بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کا ANP رہنما الیاس احمد بلور کے انتقال پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایوانِ صدر کی جانب سے جاری بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے عوامی نیشنل پارٹی کے سابق سینیٹر اور رہنما الیاس احمد بلور کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

صدر نے مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور ورثاء کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے۔