بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جتنے مقدمات بنالیں، بانی پی ٹی آئی مائنس نہیں ہوگا، بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ڈھیل مانگیں گے نہ ڈیل، جتنے مرضی مقدمات بنالیں، بانی پی ٹی آئی مائنس نہیں ہوگا۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ جس دن عمران خان کہیں گے، پارٹی رہنما و کارکنان پھر ڈی چوک پہنچ جائیں گے۔
بابر اعوان نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے بارے میں ان کا ڈاکٹر بہتر بتا سکتا ہے ۔