بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بلاول بھٹو سے فیصل واؤڈا کی ملاقات، سیاسی صورت حال پرتبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر فیصل واؤڈا کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورت حال خصوصاًپی ٹی آئی کے حالیہ پرتشدداحتجاج اور منفی پروپیگنڈے کے تناظر میں پیدا ہونے والی صورت حال سے متعلق بات چیت ہوئی۔ اس کے علاوہ ملک میں شروع ہونے والی نفرت و تقسیم کی سیاست سے پیدا ہونے والے بحران سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا۔