بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد پولیس کو بجلی،پانی، گیس کی بچت کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد(ممتازرپورٹ) ‏حکومت پاکستان کی جانب سےتوانائی پچت کے پیش نظر شروع کی گئی کفایت شعاری مہم کے تحت آئی جی اسلام آباد نے اسلام آباد پولیس کے تمام ڈویژنز کو بجلی،پانی، گیس کی بچت کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔غیر ضروری پنکھے، لائٹس بند رکھی جائیں گی، پانی کا ضیاع نہیں کیا جائے گا۔