بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی

کراچی (نیوز ڈیسک )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500روپے کم ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 40 ہزار 400 روپے ہوگئی۔10گرام سونے کی قیمت 430 روپے کم ہوکر 120370 روپےہوگئی جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 8 ڈالر کم ہو کر 1840 ارب روپے ہے۔