بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کارٹون ٹیم نیا بجٹ بنا رہی ہے، حماد اظہر

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ کارٹون ٹیم نیا بجٹ بنا رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے لکھا کہ امپورٹڈ حکومت سے بجٹ ٹھیک نہیں بنا تھا اور اب یہ کارٹون ٹیم نیا بجٹ بنا رہی ہے۔

جاری کردہ ٹوئٹ میں حماد اظہر لکھتے ہیں کہ آج کے سامراجی دور میں بارود سے وار نہیں ہوتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نالائق اور بھکاری سوچ والے حکمران مسلط کر کے قوموں کو پست کیا جاتا ہے۔