بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا،206 روپے کا ہو گیا

کراچی (کامرس ڈیسک)روپے کی بے قدری جاری کاروباری روزکے آغا زپر ہی انٹر بینک میں ڈالر 84پیسے مہنگا ہونے کے بعد 206روپے کا ہو گیا ہے۔

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان نظر آیا ہے دن کے آغاز پر 100انڈیکس میں 256پوائنٹس کا اضافہ ہے جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 41310پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 207روپے کا ہو گیا ہے۔