بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف مل گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں سنانے کا حکم کالعدم قرار دیدیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے 20 اپریل کو فارن فنڈنگ کیس سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے الیکشن کمیشن کو دیے گئے حکم کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی تھی۔اسلام آبا دہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے 25 اپریل کو سنگل بینچ کا آرڈر معطل کرنے کا حکم جاری کیا تھا ۔