اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے متحرک رہنما فیاض الحسن چوہان کو چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کا میڈیا ایڈوائزر مقررکردیا گیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
فیاض الحسن چوہان کپتان کے میڈیا ایڈوائزر مقرر








