بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نن چکو کیٹیگری، راشد نسیم نیا ورلڈ ریکارڈ بنانے میں کامیاب

لاہور ( نیوزڈیسک) گنیز ورلڈ ریکارڈ میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے مکس ماشل آرٹس راشد نسیم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔

راشد نسیم نن چکو کیٹیگری میں سب سے زیادہ ریکارڈ بنانے والے کھلاڑی بن گئے، انہوں نے انگلینڈ کے چراغ لوکھا کو شکست دی۔

چراغ لوکھا نے ایک منٹ میں 79 مرتبہ ٹرائی اینگل سٹیپ کیا تھا، راشد نے یہ سٹیپ 88 بار کر کے برتری حاصل کی، اسی کے ساتھ ہی انہوں نے مجموعی طور پر 78 واں ریکارڈ اپنے نام کیا۔