اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سیکٹر ڈی 12 میں بلال ثابت ڈکیت گینگ کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، پولیس اہلکار احتیاطی تدابیر کی وجہ سے محفوظ رہے،پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جارہا ہے،
گینگ دو پولیس جوانوں کو شہید کرنے میں بھی ملوث ہے،بلال ثابت گینگ درجنوں ڈکیتیوں میں ریکارڈ یافتہ کریمینل گینگ ہے،بلال ثابت گینگ درجنوں ڈکیتیوں میں ریکارڈ یافتہ کریمینل گینگ ہے،اطلاع دہندہ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا









