بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان  نے آج اہم پریس کانفرنس کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان آج پریس کانفرنس میں نیب  ترامیم پر گفتگو کریں گے جبکہ  چیئرمین پی ٹی آئی  نیب ترامیم پرآئندہ کےلائحہ عمل کابھی اعلان کریں گے۔