بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایک موجودہ وزیر کا کہنا ہے کہ کرپٹ ممالک ترقی کرتے ہیں، اسد عمر

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااسد عمر نے کہا ہے کہ ایک موجودہ وزیر کا کہنا ہے کہ کرپٹ ممالک ترقی کرتے ہیں۔

اسد عمر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ پہلے ایک وزیر نے صاف کہہ دیا کہ عمران خان کے خلاف سازش اپنے کرپشن کیس سے بچنے کے لئے کی، اب دوسرے وزیر کا کہنا ہے کہ کرپٹ ممالک ترقی کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب تو کسی کو شک نہیں رہ جانا چاہیے کہ وجہ کیا تھی۔