اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کل ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے شہر گوادر پہنچے تھے ۔ دورے کے دوران چینی سرمایہ دار نے وزیراعظم شہباز شریف کے سامنے پچھلی حکومت کی شکایات کے انبار لگا دیے ۔ ایسے ایسے منصوبے جن کی feasibility report اور PC1 اور یہاں تک کے amount allocation بھی ہونے کے باجود تین سال سے زیر التواء ہیں ۔وزیراعظم شہبا ز شریف نے کہا کہ کتنی افسو س کی بات ہے ، اس سے بڑی ظلم و زیادتی اس قوم کیساتھ کیا ہوسکتی ہے۔پیسہ بھی آیا ہوا ، لیکن پھر کام تاخیر کا شکارہوا۔ اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے انہیں گوادر میں ترقیاتی منصوبوں اور امن وامان پربریفنگ بھی دی، وزیرِ اعظم نے گوادر بزنس سینٹرمیں ماہی گیروں کے مسائل سنے۔
یہ دیکھ کیں آج وزیراعظم شہباز شریف کے سامنے Chinese investor نے پچھلی نااہل حکومت کی شکایات کے انبار لگا دیے ۔ ایسے ایسے منصوبے جن کی feasibility report اور PC1 اور یہاں تک کے amount allocation بھی ہونے کے باجود تین سال سے زیر التواء ہیں ۔ 🙄@MaryamNSharif @RehamKhan1 pic.twitter.com/ZKVXaG8Lnm
— Sardar Hamza Zahid (@bismilhamza) June 24, 2022









