بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم میاں شہباز شریف کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کوحکومت سنبھالنے کی 9ویں سالگرہ پرمبارکباد

اسلام آباد(ممتاز نیوز )وزیراعظم میاں شہباز شریف نے قطر کے امیر کوحکومت کی باگ ڈورسنبھالنے کی 9ویں سالگرہ کے موقع پرمبارکباد دیتےہوئے کہاکہ میں عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی کو حکومت کی باگ ڈور سنبھالنے کی 9ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

ان کی قیادت میں قطر بڑے پیمانے پر ترقی کر رہا ہے اور پاکستان اور قطر کے درمیان دوطرفہ تعلقات بہترین ہیں۔